الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5157. 8- باب قوله: فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّا (59)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تشریح میں کہ ”پھر ان کے بعد ایسے ناخلف جانشین پیدا ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کر دیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرنے لگے، سو عنقریب وہ اپنی اس گمراہی کے وبال (یا جہنم کی وادیِ غی) کا سامنا کریں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12713 in Urdu