الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5196. 14- باب قوله: يَوْمَ نَطْوِي السَّمَاءَ كَطَيِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا إِنَّا كُنَّا فَاعِلِينَ (104)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”جس دن ہم آسمان کو اس طرح لپیٹ دیں گے جیسے لکھے ہوئے طومار کو لپیٹ دیا جاتا ہے، جس طرح ہم نے پہلی بار تخلیق کی ابتدا کی تھی، اسی طرح ہم اسے دوبارہ پیدا کریں گے، یہ ایک ایسا وعدہ ہے جو ہمارے ذمہ لازم ہے اور ہم اسے یقیناً پورا کرنے والے ہیں“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12764 in Urdu