الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5204. 5- باب قوله: هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِنْ نَارٍ يُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوسِهِمُ الْحَمِيمُ (19) يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ(20)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی بابت کہ ”یہ دو مد مقابل فریق ہیں جنہوں نے اپنے رب کے معاملے میں باہم جھگڑا کیا، پس جن لوگوں نے کفر کی راہ اپنائی ان کے لیے آگ کے لباس کاٹ کر تیار کیے گئے ہیں، ان کے سروں کے اوپر سے نہایت کھولتا ہوا گرم پانی انڈیل دیا جائے گا، جس کے ذریعے ان کے پیٹوں کے اندرونی اعضا اور ان کی کھالیں تک پگھلا دی جائیں گی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12778 in Urdu