🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5209. 10- باب قوله: لِيَشْهَدُوا مَنَافِعَ لَهُمْ وَيَذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فِي أَيَّامٍ مَعْلُومَاتٍ عَلَى مَا رَزَقَهُمْ مِنْ بَهِيمَةِ الْأَنْعَامِ فَكُلُوا مِنْهَا وَأَطْعِمُوا الْبَائِسَ الْفَقِيرَ (28)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے متعلق کہ ”تاکہ وہ اپنے لیے (دینی و دنیوی) منافع کا مشاہدہ کریں اور ان مخصوص ایام میں ان چوپایوں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں بطورِ رزق عطا فرمائے ہیں، پس تم خود بھی ان میں سے کھاؤ اور مصیبت زدہ محتاج کو بھی کھلاؤ۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12788 in Urdu