🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5302. 12- باب قوله: تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ(83)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”وہ آخرت کا گھر تو ہم ان لوگوں کے لیے مقدر کر دیتے ہیں جو زمین میں نہ اپنی بڑائی (تکبر) چاہتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کا فساد، اور (بہترین) انجام تو محض پرہیزگاروں ہی کے لیے ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12974 in Urdu