🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5303. 13- باب قوله: إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ قُلْ رَبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ بِالْهُدَى وَمَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ (85)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”بے شک جس (اللہ) نے آپ پر قرآن (کی تلاوت، تبلیغ اور اتباع) کو فرض کیا ہے، وہ آپ کو آپ کی اصل جائے بازگشت کی طرف دوبارہ ضرور لانے والا ہے؛ آپ فرما دیجیے کہ میرا رب ہی بہتر جانتا ہے کہ کون ہدایت لے کر آیا ہے اور کون صریح گمراہی میں مبتلا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12976 in Urdu