🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5319. 15- باب قوله: أَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَابَ يُتْلَى عَلَيْهِمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَرَحْمَةً وَذِكْرَى لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ(51)
اللہ عزوجل کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”کیا ان لوگوں کے لیے یہ بات کافی نہیں ہے کہ ہم نے آپ پر ایسی کتاب نازل فرمائی ہے جو ان کے سامنے تلاوت کی جاتی ہے، یقیناً اس میں ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں بڑی رحمت اور نصیحت موجود ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 12988 in Urdu