🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5332. 2- باب قوله: وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَهْنًا عَلَى وَهْنٍ وَفِصَالُهُ فِي عَامَيْنِ أَنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَيَّ الْمَصِيرُ (14) وَإِنْ جَاهَدَاكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبْهُمَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ أَنَابَ إِلَيَّ ثُمَّ إِلَيَّ مَرْجِعُكُمْ فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ (15)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اور ہم نے انسان کو اس کے والدین کے متعلق تاکیدی ہدایت فرمائی؛ اس کی ماں نے اسے ضعف پر ضعف جھیلتے ہوئے (اپنے شکم میں) اٹھائے رکھا اور اس کا دودھ چھڑایا جانا دو سال میں ہے، (ہم نے حکم دیا) کہ میرا شکر بجا لا اور اپنے والدین کا بھی؛ میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اور اگر وہ دونوں تجھ پر اس بات کا زور ڈالیں کہ تو میرے ساتھ کسی ایسی چیز کو شریک ٹھہرائے جس کا تجھے کوئی علم نہیں، تو ان کی اطاعت نہ کرنا، البتہ دنیا (کی زندگی) میں ان کے ساتھ دستور کے مطابق اچھا برتاؤ کرنا، اور اس شخص کے راستے کی پیروی کرنا جس نے میری طرف رجوع کیا، پھر تم سب کی واپسی میری ہی طرف ہے، تو میں تمہیں ان تمام اعمال سے باخبر کروں گا جو تم کیا کرتے تھے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13004 in Urdu