الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5391. 9- باب قوله: الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ (35)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”وہ ذات جس نے ہمیں اپنے فضل و کرم سے ہمیشگی کے گھر میں لا اتارا، جہاں نہ ہمیں کوئی جسمانی مشقت پہنچے گی اور نہ ہی وہاں ہمیں کوئی تھکن اور درماندگی چھوئے گی“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13140 in Urdu