الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5393. 11- باب قوله: وَهُمْ يَصْطَرِخُونَ فِيهَا رَبَّنَا أَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَيْرَ الَّذِي كُنَّا نَعْمَلُ أَوَلَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَا يَتَذَكَّرُ فِيهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَجَاءَكُمُ النَّذِيرُ فَذُوقُوا فَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ نَصِيرٍ (37)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”اور وہ اس (جہنم) میں چیخ و پکار کریں گے کہ اے ہمارے رب! ہمیں (یہاں سے) نکال لے تاکہ ہم وہ نیک اعمال کریں جو ان اعمال سے مختلف ہوں جو ہم پہلے کیا کرتے تھے؛ (اللہ فرمائے گا) کیا ہم نے تمہیں اتنی عمر نہیں دی تھی جس میں نصیحت حاصل کرنے والا نصیحت حاصل کر سکتا تھا؟ اور تمہارے پاس ڈرانے والا بھی آ چکا تھا، لہٰذا اب (عذاب کا) مزہ چکھو کہ ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13142 in Urdu