الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5396. 1- باب قوله: إِنَّا نَحْنُ نُحْيِ الْمَوْتَى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُبِينٍ(12)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد گرامی کے بیان میں کہ ”بے شک ہم ہی مردوں کو زندہ کرتے ہیں اور ہم ان اعمال کو بھی لکھ لیتے ہیں جو انہوں نے آگے بھیجے اور ان کے ان آثار و باقیات کو بھی جو وہ پیچھے چھوڑ گئے، اور ہم نے ہر چیز کو ایک واضح کتاب میں مکمل طور پر درج کر رکھا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13144 in Urdu