الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5437. 7- باب قوله: إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ (51)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے ”یقیناً ہم اپنے رسولوں کی اور ان لوگوں کی جو ایمان لائے، دنیوی زندگی میں بھی ضرور مدد کرتے ہیں اور اس دن بھی جب تمام گواہ (اپنی گواہی دینے کے لیے) کھڑے ہوں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13221 in Urdu