🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5473. 5- باب قوله: وَالَّذِي قَالَ لِوَالِدَيْهِ أُفٍّ لَكُمَا أَتَعِدَانِنِي أَنْ أُخْرَجَ وَقَدْ خَلَتِ الْقُرُونُ مِنْ قَبْلِي وَهُمَا يَسْتَغِيثَانِ اللَّهَ وَيْلَكَ آمِنْ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ فَيَقُولُ مَا هَذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ (17)
اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان کے متعلق ہے ”اور وہ شخص جس نے اپنے والدین سے کہا کہ تف ہے تم دونوں پر! کیا تم مجھے یہ وعید سناتے ہو کہ میں (دوبارہ زندہ کر کے قبر سے) نکالا جاؤں گا، حالانکہ مجھ سے پہلے بہت سی نسلیں گزر چکی ہیں؟ اور وہ دونوں اللہ کے حضور فریاد کر رہے تھے (اور اپنے بیٹے سے کہہ رہے تھے کہ) تیرا ناس ہو، ایمان لے آ! بے شک اللہ کا وعدہ برحق ہے، تو وہ جواب دیتا ہے کہ یہ محض اگلوں کے افسانے اور قصے کہانیاں ہیں۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13267 in Urdu