الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5474. 6- باب قوله: فَلَمَّا رَأَوْهُ عَارِضًا مُسْتَقْبِلَ أَوْدِيَتِهِمْ قَالُوا هَذَا عَارِضٌ مُمْطِرُنَا بَلْ هُوَ مَا اسْتَعْجَلْتُمْ بِهِ رِيحٌ فِيهَا عَذَابٌ أَلِيمٌ (24)
اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”پھر جب انہوں نے اسے اپنی وادیوں کی سمت آنے والے ایک بادل کی صورت میں دیکھا تو کہنے لگے کہ یہ بادل ہم پر بارش برسانے والا ہے، (ارشاد باری ہوا) بلکہ یہ وہی چیز ہے جس کی تم نے جلدی مچائی تھی، یہ ایک ایسی آندھی ہے جس میں دردناک عذاب ہے“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13268 in Urdu