الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5547. 3- باب قوله: يَسْأَلُهُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ (29)
نمبر 3، اللہ تبارک و تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہے وہ اپنی حاجات کے لیے اسی سے التجا کرتا ہے، اور وہ ہر دن ایک نئی شان (یعنی کائنات کے امور کی تدبیر و تصرف) میں ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13465 in Urdu