الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5568. 2- باب قوله: هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ (3)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”وہی سب سے پہلا ہے اور وہی سب سے آخری ہے، وہی (اپنے غلبے اور قدرت سے) سب سے ظاہر ہے اور وہی (اپنی حقیقت میں) سب سے پوشیدہ ہے، اور وہ ہر چیز کا کامل علم رکھنے والا ہے۔“ (۳)
Al-Jami al-Kamil Hadith 13499 in Urdu