الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5582. 5- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ(18)
”اے ایمان والو! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور ہر جان کو یہ غور کرنا چاہیے کہ اس نے کل (روزِ قیامت) کے لیے کیا (اعمال) آگے بھیجے ہیں، اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ ان تمام کاموں سے پوری طرح باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13526 in Urdu