الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5596. 1- باب قوله: هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ (2) وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (3)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے متعلق کہ ”وہی ہے جس نے ناخواندہ لوگوں میں خود انہی میں سے ایک رسول مبعوث فرمایا جو ان کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت فرماتے ہیں، انہیں پاکیزہ بناتے ہیں اور انہیں کتاب و حکمت کی تعلیم دیتے ہیں، بالیقین وہ اس سے قبل کھلی گمراہی میں مبتلا تھے؛ اور (انہی میں سے) ان دیگر لوگوں کے لیے بھی (انہیں مبعوث فرمایا) جو ابھی ان (پہلے ایمان لانے والوں) سے نہیں ملے، اور وہ نہایت غالب اور بڑی حکمت والا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13556 in Urdu