الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
5634. 1- باب قوله: قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَنَهَارًا(5)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کی تفسیر کے بیان میں کہ: ”اس (نوح علیہ السلام) نے عرض کیا: اے میرے پروردگار! بے شک میں نے اپنی قوم کو رات اور دن (تیری بندگی کی طرف) دعوت دی ہے“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13616 in Urdu