الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5676. 1- باب قوله: عَبَسَ وَتَوَلَّى (1) أَنْ جَاءَهُ الْأَعْمَى (2) وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُ يَزَّكَّى (3) أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنْفَعَهُ الذِّكْرَى (4)
اول، اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”وہ ترش رو ہوئے اور انہوں نے بے رخی برتی، اس وجہ سے کہ ان کے پاس ایک نابینا شخص آیا، اور (اے نبی!) آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ اپنی اصلاح کر لیتا، یا نصیحت حاصل کرتا تو اسے نصیحت فائدہ دیتی۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13673 in Urdu