الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5704. 1- باب قوله: أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ (17) وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ رُفِعَتْ (18) وَإِلَى الْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ (19) وَإِلَى الْأَرْضِ كَيْفَ سُطِحَتْ(20)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں ہے کہ ”کیا یہ لوگ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ انہیں کس طرح (عجیب و غریب انداز میں) پیدا کیا گیا ہے، اور آسمان کی طرف کہ اسے کیسا بلند کیا گیا ہے، اور پہاڑوں کی طرف کہ انہیں کس طرح (زمین میں) نصب کیا گیا ہے، اور زمین کی طرف کہ اسے کس طرح (فرش کی مانند) ہموار بچھایا گیا ہے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 13712 in Urdu