الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5746. أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ (1) أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ (2) وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ (3) تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ (4) فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ (5)
کیا آپ نے ملاحظہ نہیں فرمایا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا؟ کیا اس نے ان کی مکارانہ تدبیر کو اکارت اور رائیگاں نہیں کر دیا؟ اور ان پر پرندوں کے غول در غول بھیجے، جو ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا رہے تھے، پس اللہ نے انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی مانند کر دیا۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 13773 in Urdu