الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6506. 4- باب ليس أول الخلق بأهون على الله من إعادته وبعثه للحساب يوم القيامة
اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے مخلوق کی پہلی بار پیدائش اس کے اعادہ اور روزِ قیامت حساب و کتاب کے لیے دوبارہ اٹھائے جانے کی نسبت ہرگز زیادہ آسان نہیں ہے۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 16133 in Urdu