الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2656. 34- باب من حلف على يمين فرأى غيرها خيراً منها فليكفر عن يمينه ويأت الذي هو خير
اس شخص کے متعلق جس نے کسی معاملے پر قسم کھائی، پھر اس نے کسی دوسری صورت کو اس سے بہتر پایا، تو اسے چاہیے کہ ”اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے اور وہی کام کرے جو بہتر ہو“۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 7101 in Urdu