الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
3309. 1- باب لم يكن خروج النبي صلى الله عليه وسلم إلى بدر للقتال، وإنما كان خروجه للحصار الاقتصادي على العدو بسلب أموالهم
نبی کریم ﷺ کا مقامِ بدر کی جانب روانہ ہونا محض قتال کی غرض سے نہیں تھا، بلکہ آپ ﷺ کا یہ خروج تو درحقیقت دشمن کے اموال کو قبضے میں لے کر ان کی معاشی ناکہ بندی کرنے کے لیے تھا۔
Al-Jami al-Kamil Hadith 8717 in Urdu