🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2116. -- باب: ما ورد في جزاء ما دون الحمام
-- باب: کبوتر سے چھوٹے پرندوں کی جزا کے بارے میں جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10014
قَالَ: وَأنبأ الشَّافِعِيُّ، وَأنا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: مُنْحَنُونَ، قَالَ الشَّافِعِيُّ وَمُسْلِمٌ: أَصْوَبُهُمَا رَوَى الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ مُنْحَنُونَ.
امام شافعی رحمہ اللہ نے مسلم سے، انہوں نے ابن جریج سے، انہوں نے عطاء سے، انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی کی مثل روایت کیا ہے، البتہ اس میں «مُنْحَنُونَ» (جھکے ہوئے) کا لفظ ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ اور مسلم کہتے ہیں: ان دونوں میں سے زیادہ درست «مُنْحَنُونَ» ہی ہے جو حفاظ نے ابن جریج سے روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10014]
تخریج الحدیث: «ضعيف۔ اخرجه ابوداود 1853»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10014 in Urdu