🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2166. -- باب: زيارة قبر النبي صلى الله عليه وسلم
-- باب: نبی ﷺ کی قبر مبارک کی زیارت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10273
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا سَوَّارُ بْنُ مَيْمُونٍ أَبُو الْجَرَّاحِ الْعَبْدِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ آلِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" مَنْ زَارَ قَبْرِي"، أَوْ قَالَ:" مَنْ زَارَنِي، كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا" أَوْ" شَهِيدًا، وَمَنْ مَاتَ فِي أَحَدِ الْحَرَمَيْنِ بَعَثَهُ اللهُ فِي الْآمِنِينَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ" هَذَا إِسْنَادٌ مَجْهُولٌ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: ”جس نے میری قبر کی زیارت کی“ یا فرمایا: ”جس نے میری زیارت کی، میں اس کا سفارشی یا گواہ ہوں گا، اور جو فوت ہو گیا دو حرموں میں سے کسی ایک میں، تو قیامت کے دن اللہ اسے امن والوں میں اٹھائے گا۔“
یہ سند مجہول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10273]
تخریج الحدیث: «منكر۔ اخرجه الطيالسي 65»

الحكم على الحديث:
منكر


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10273 in Urdu