🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2211. -- باب: إباحة التجارة
-- باب: تجارت کے مباح (جائز) ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10399
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، أنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أنا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، ثنا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَمِّهِ، فَذَكَرَهُ وَقَدْ أَرْسَلَهُ غَيْرُهُ، عَنْ سُفْيَانَ. وَقَالَ شَرِيكٌ: عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ خَالِهِ أَبِي بُرْدَةَ - وَجُمَيْعٌ، خَطَأٌ، وَقَالَ الْمَسْعُودِيُّ: عَنْ وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ عَبَايَةَ بْنِ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنْ أَبِيهِ -، وَهُوَ خَطَأٌ، وَالصَّحِيحُ رِوَايَةُ وَائِلٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا، قَالَ الْبُخَارِيُّ: أَسْنَدَهُ بَعْضُهُمْ وَهُوَ خَطَأٌ.
سعید بن عمیر اپنے چچا سے یہی حدیث نقل کرتے ہیں۔
دوسرے راویوں نے اسے سفیان سے مرسل بیان کیا ہے۔ شریک نے کہا: وائل بن داود سے، وہ جمیع بن عمیر سے، وہ اپنے ماموں ابوبردہ سے اور جمیع (کا نام) غلط ہے۔ مسعودی نے کہا: وائل بن داود سے، وہ عبایہ بن رافع بن خدیج سے، وہ اپنے والد سے اور یہ بھی غلط ہے۔ صحیح وائل کی سعید بن عمیر سے، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بعض نے اسے مسند بیان کیا ہے اور یہ غلط ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10399]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10399 in Urdu