🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2241. -- باب: ما جاء في النهي عن بيع الرطب بالتمر
-- باب: تازہ کھجور کی خشک کھجور کے عوض بیع کی ممانعت کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10558
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ، أنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: حَدَّثَنَاهُ أَبِي، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ مَوْلَى الْأَسْوَدِ بْنِ سُفْيَانَ فَذَكَرَهُ بِطُولِهِ قَالَ عَلِيٌّ: وَسَمَاعُ أَبِي عَنْ مَالِكٍ قَدِيمٌ قَبْلَ أَنْ يَسْمَعَهُ هَؤُلَاءِ فَأَظُنُّ أَنَّ مَالِكًا كَانَ عَلَّقَهُ قَدِيمًا عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، ثُمَّ سَمِعَهُ مِنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ فَحَدَّثَ بِهِ قَدِيمًا، عَنْ دَاوُدَ ثُمَّ نَظَرَ فِيهِ فَصَحَّحَهُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ، وَتَرَكَ دَاوُدَ بْنَ الْحُصَيْنِ وَاللهُ أَعْلَمُ.
مالک بن انس رحمہ اللہ نے داؤد بن حصین سے، انہوں نے اسود بن سفیان کے آزاد کردہ غلام عبداللہ بن یزید سے یہ حدیث پوری تفصیل کے ساتھ بیان کی۔
علی (بن مدینی) رحمہ اللہ کہتے ہیں: میرے والد کا مالک سے سماع پرانا ہے، ان لوگوں کے سننے سے پہلے کا۔ میرا خیال ہے کہ مالک نے پہلے اسے داؤد بن حصین کے واسطے سے عبداللہ بن یزید سے لکھ لیا تھا، پھر اسے عبداللہ بن یزید سے خود سن لیا۔ پہلے وہ اسے داؤد سے بیان کرتے تھے، پھر انہوں نے اس میں غور کیا تو اسے عبداللہ بن یزید سے درست کر لیا اور داؤد بن حصین کو چھوڑ دیا۔ واللہ اعلم۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10558]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10558 in Urdu