🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2267. -- باب: النهي عن التصرية
-- باب: تصریہ (جانور کا دودھ تھنوں میں روک کر بیچنے) کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10710
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْقَاضِي، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثنا سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَسْتَقْبِلُوا السُّوقَ، وَلَا تَحْلِفُوا وَلَا يُنَفِّقْ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم تجارتی قافلوں کا استقبال نہ کرو، (سودے میں) قسمیں نہ کھاؤ اور تم میں سے کوئی دوسرے کا مال (جھوٹی بولی لگا کر) نہ چلائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10710]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه الترمذي 1268»

الحكم على الحديث:
حسن لغيره


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10710 in Urdu