🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2268. -- باب: الحكم فيمن اشترى مصراة
-- باب: اس شخص کے حکم کا بیان جس نے مصراۃ (وہ جانور جس کا دودھ تھنوں میں روکا گیا ہو) خریدی۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10719
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو زَكَرِيَّا، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنا الرَّبِيعُ، أنا الشَّافِعِيُّ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ وَقَالَ:" رَدَّهَا وَصَاعًا مِنْ تَمْرٍ لَا سَمْرَاءَ" قَالَ الشَّيْخُ: وَقَالَ بَعْضُهُمْ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ" إِنَاءً مِنْ طَعَامٍ".
حضرت ایوب رحمہ اللہ بھی اس کے ہم معنی بیان کرتے ہیں: ”اگر اس کو واپس کر دے تو ایک صاع کھجور کا بھی دے، گندم نہیں“ اور بعض نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے بیان کیا ہے کہ ”اناج کا ایک برتن دے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10719]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10719 in Urdu