🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2309. -- باب: كل قرض جر منفعة فهو ربا
-- باب: ”ہر وہ قرض جو کسی نفع کا باعث بنے وہ سود ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10935
وَرَوَاهُ هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عُتْبَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، وأَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ، قَالَ الْمَعْمَرِيُّ: قَالَ هِشَامٌ: فِي هَذَا الْحَدِيثِ يَحْيَى بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْهُنَائِيُّ وَلَا أَرَاهُ إِلَّا وَهِمَ، وَهَذَا حَدِيثُ يَحْيَى بْنِ يَزِيدَ الْهُنَائِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، ⦗٥٧٤⦘ ورَوَاهُ شُعْبَةُ وَمُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ فَوَقَفَاهُ.
ہشام بن عمار نے اسے اسماعیل سے، انہوں نے عتبہ سے، انہوں نے یحییٰ بن ابی اسحاق سے روایت کیا ہے کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا، پھر اسی طرح ذکر کیا۔ ہشام کہتے ہیں: اس حدیث میں (راوی کا نام) یحییٰ بن ابی اسحاق ہنائی آیا ہے، اور میرے خیال میں یہ وہم ہی ہے، یہ یحییٰ بن یزید ہنائی کی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔
شعبہ اور محمد بن دینار نے اسے موقوف بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10935]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10935 in Urdu