🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2320. -- باب: تجارة الوصي بمال اليتيم أو إقراضه
-- باب: وصی کا یتیم کے مال کے ساتھ تجارت کرنے یا اسے قرض دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10985
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَدْلُ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ الْفَضْلِ الْحُدَّانِيُّ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَكَمُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ قَالَ: قَالَ لِي عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" هَلْ قِبَلَكُمْ مَتْجَرٌ؛ فَإِنَّ عِنْدِي مَالَ يَتِيمٍ قَدْ كَادَتِ الزَّكَاةُ أَنْ تَأْتِيَ عَلَيْهِ" قَالَ: قُلْتُ لَهُ: نَعَمْ، قَالَ: فَدَفَعَ إِلِيَّ عَشَرَةَ آلَافٍ، فَغِبْتُ عَنْهُ مَا شَاءَ اللهُ، ثُمَّ رَجَعْتُ إِلَيْهِ، فَقَالَ لِي:" مَا فَعَلَ الْمَالُ؟" قَالَ: قُلْتُ: هُوَ ذَا قَدْ بَلَغَ مِائَةَ أَلْفٍ، قَالَ:" رُدَّ عَلَيْنَا مَالَنَا، لَا حَاجَةَ لَنَا بِهِ".
حکم بن ابی العاص فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تمہارے پاس کوئی تجارت ہے؟ میرے پاس ایک یتیم کا مال ہے جو زکوٰۃ کی ادائیگی سے ختم ہوا چاہتا ہے۔“ میں نے کہا: جی ہاں۔ فرماتے ہیں کہ انہوں نے مجھے دس ہزار دیے، چنانچہ میں وہ مال لے کر کچھ عرصہ غائب رہا، پھر میں آپ کے پاس واپس آیا تو آپ نے مجھ سے اس کے بارے میں پوچھا: ”اس مال کا کیا بنا؟“ میں نے کہا: وہ ایک لاکھ بن چکے ہیں۔ آپ نے فرمایا: ”ہمیں ہمارا مال واپس کر دو، ہمیں تجارت سے کوئی غرض نہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10985]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10985 in Urdu