🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2321. -- باب: يشتري له بماله العقار إذا رأى فيه غبطة
-- باب: جب (وصی) اس میں بھلائی دیکھے تو یتیم کے مال سے اس کے لیے جائیداد خریدے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10988
أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ أَبُو الْفَتْحِ الْعُمَرِيُّ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي شُرَيْحٍ، ثنا أَبُو الْقَاسِمِ الْبَغَوِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ كَانَ عِنْدَهُ مَالُ يَتِيمَيْنِ فَجَعَلَ يُزَكِّيهِ، فَقُلْتُ: يَا أَبَتَاهُ، لَا تَتَّجِرْ فِيهِ، وَلَا تَضْرِبْ، مَا أَسْرَعَ هَذِهِ فِيهِ، قَالَ" لَأُزَكِّيَنَّهُ وَلَوْ لَمْ يَبْقَ إِلَّا دِرْهَمٌ، قَالَ: ثُمَّ اشْتَرَى لَهُمَا بِهِ دَارًا".
حضرت سالم رحمہ اللہ اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کے پاس دو یتیموں کا مال تھا، وہ اس سے زکاۃ ادا کرنے لگے، میں نے کہا: ابا جی! آپ اس مال کے ساتھ تجارت کیوں نہیں کرتے اور اسے مضاربت پر کیوں نہیں دیتے؟ آپ دیکھ رہے ہیں کہ شاید یہ جلدی ختم ہو رہا ہے۔ وہ کہنے لگے: میں اس سے زکاۃ ادا کرتا رہوں گا، اگرچہ ایک درہم بھی باقی نہ رہے۔ فرماتے ہیں کہ پھر انہوں نے ان دو یتیموں کے لیے ان کے مال سے گھر خریدا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10988]
تخریج الحدیث: «اخرجه ابن الجعد،حديث 2764»

الحكم على الحديث:
اخرجه ابن الجعد،حديث 2764


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 10988 in Urdu