🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2337. -- باب: النهي عن بيع فضل الماء
-- باب: ضرورت سے زائد پانی فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11063
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ فِي الْقِرَبِ فَقَالَ:" هَذَا يَنْزِعُهُ وَيَحْمِلُهُ لَا بَأْسَ بِهِ، لَيْسَ كَفَضْلِ الْمَاءِ الَّذِي يَذْهَبُ فِي الْأَرْضِ.
ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عطاء رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ مشکیزوں میں پانی بیچنا کیسا ہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ یہ صورت مختلف ہے، اس میں تو آدمی پانی کھینچتا ہے اور اسے اٹھاتا ہے، اس لیے اس میں کوئی حرج نہیں ہے، یہ پانی اس زائد پانی کی طرح نہیں ہے جو زمین میں ہی خشک ہو جاتا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11063]
تخریج الحدیث: «صحيح۔رجاله ثقات وسند ه متصل»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11063 in Urdu