🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2355. -- باب: من كره أن يقول: أسلمت عند فلان في كذا، وليقل: سلفت
-- باب: اس شخص کا بیان جس نے یہ کہنے کو مکروہ سمجھا کہ ”میں نے فلاں کے پاس فلاں چیز میں اسلمت (بیع سلم کی) ہے“، بلکہ اسے یوں کہنا چاہیے کہ ”میں نے سلفت (بیع سلف کی) ہے“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11142
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ هَذِهِ الْكَلِمَةَ: أَسْلَمَ كَذَا وَكَذَا، وَيَقُولُ:" إِنَّمَا الْإِسْلَامُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یہ کہنا کہ میں فلاں چیز کے سپرد کیا گیا ہوں مکروہ ہے، آپ فرماتے تھے کہ سپردگی صرف اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 11142]
تخریج الحدیث: «مصنف عبدالرزق 14115»

الحكم على الحديث:
مصنف عبدالرزق 14115


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11142 in Urdu