الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2371. -- باب: ما جاء في زيادات الرهن
-- باب: رہن (گروی رکھی ہوئی چیز) میں ہونے والے اضافے کے متعلق جو وارد ہوا ہے۔
حدیث نمبر: 11215
وَعَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ رَجُلٍ يُقَالُ لَهُ إِبْرَاهِيمُ قَالَ: سُئِلَ شُرَيْحٌ عَنْ رَجُلٍ ارْتَهَنَ بَقَرَةً فَشَرِبَ مِنْ لَبَنِهَا، قَالَ:" ذَلِكَ شَرِبَ الرِّبَا".
امام شریح رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا: کیا گروی رکھی گئی گائے کا دودھ پیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا: یہ سود ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الرهن/حدیث: 11215]
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11215 in Urdu