🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. -- باب النهي عن الإناء المفضض
-- باب: چاندی جڑے ہوئے برتن کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 114
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو، أنا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَبَلَةَ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ، فَذَكَرَ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: انْكَسَرَ بَدَلَ انْصَدَعَ. أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ هَكَذَا، وَهُوَ يُوهِمُ أَنْ يَكُونَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ مَكَانَ الشَّعِبِ سِلْسِلَةً مِنْ فِضَّةٍ.
ابو حمزہ رحمہ اللہ نے اسی مذکورہ حدیث کی مانند ذکر کیا ہے لیکن «اِنْصَدَعَ» کی جگہ «اِنْكَسَرَ» کے لفظ ذکر کیے ہیں۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی صحیح میں اسی طرح حدیث بیان کی ہے اور اس سے یہ وہم ہوتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود ٹوٹی ہوئی جگہ پر چاندی کی تار لگائی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 114]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 2942»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 114 in Urdu