🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2412. -- باب: الضمان عن الميت
-- باب: میت کی طرف سے (اس کے قرض کی) ضمانت دینے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11408
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ، أَنْبَأَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَصْفَهَانِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ قَالَ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: هُوَ ضَعِيفٌ، يَعْنِي عِيسَى بْنَ صَدَقَةَ، هَذَا وَخَالَفَهُمَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى فَقَالَ: صَدَقَةُ بْنُ عِيسَى، وَوَافَقَ يُونُسَ فِي ذِكْرِ سَمَاعِهِ مِنْ أَنَسٍ.
امام بخاری رحمہ اللہ نے کہا: ابو الولید نے کہا: وہ ضعیف ہے، یعنی عیسیٰ بن صدقہ۔ عبید اللہ بن موسیٰ نے ان دونوں کی مخالفت کی اور (اس کا نام) صدقہ بن عیسیٰ بیان کیا، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اس کے سماع کے ذکر میں یونس کی موافقت کی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضمان/حدیث: 11408]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11408 in Urdu