🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2435. -- باب: من قال: لا يغرم
-- باب: اس شخص کا قول جس نے کہا: ”(عاریت پر) تاوان نہیں ڈالا جائے گا“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11486
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو ⦗١٥٠⦘ جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْمُنَادِي، ثنا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، وَقَتَادَةَ، وَحَبِيبٍ، وَيُونُسَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ شُرَيْحًا قَالَ:" لَيْسَ عَلَى الْمُسْتَوْدَعِ غَيْرِ الْمُغِلِّ ضَمَانٌ، وَلَا عَلَى الْمُسْتَعِيرِ غَيْرِ الْمُغِلِّ ضَمَانٌ" هَذَا هُوَ الْمَحْفُوظُ عَنْ شُرَيْحٍ الْقَاضِي مِنْ قَوْلِهِ..
شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جس شخص کے پاس امانت رکھی گئی ہو، جب تک وہ خیانت کرنے والا نہ ہو، اس پر کوئی تاوان نہیں ہے اور نہ عاریتاً لینے والے پر، جب تک وہ خیانت کرنے والا نہ ہو، کوئی تاوان ہے۔
قاضی شریح سے ان کے اپنے قول کے طور پر یہی محفوظ ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العارية/حدیث: 11486]
تخریج الحدیث: «حسن»

الحكم على الحديث:
حسن


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11486 in Urdu