الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2452. -- باب:
-- باب:
حدیث نمبر: 11612
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، أنبأ أَبُو يَعْلَى، ثنا مِشْجَعُ بْنُ مُصْعَبٍ أَبُو الْحَكَمِ، ثنا يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ الْكِنْدِيُّ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ مِثْلَهُ. تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الْجَارُودِ زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ، وَهُوَ كُوفِيٌّ ضَعِيفٌ كَذَّبَهُ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْبَاقُونَ.
یونس بن ارقم کندی رحمہ اللہ نے پچھلی حدیث کی طرح روایت کیا ہے۔
اسے روایت کرنے میں ابو الجارود زیاد بن منذر منفرد ہے، وہ کوفی ضعیف راوی ہے، یحییٰ بن معین نے اسے جھوٹا کہا ہے اور باقی ائمہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11612]
اسے روایت کرنے میں ابو الجارود زیاد بن منذر منفرد ہے، وہ کوفی ضعیف راوی ہے، یحییٰ بن معین نے اسے جھوٹا کہا ہے اور باقی ائمہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشفعة/حدیث: 11612]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11612 in Urdu