🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2482. -- باب: إقطاع الموات
-- باب: بنجر زمینیں جاگیر کے طور پر دینے (اقطاع) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11795
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُهَاجِرٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" أَقْطَعَ خَمْسَةً مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، الزُّبَيْرَ، وَسَعْدَ بْنَ ⦗٢٤٠⦘ مَالِكٍ، وَابْنَ مَسْعُودٍ، وَخَبَّابًا، وَأُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ، فَرَأَيْتُ جَارِي سَعْدًا وَابْنَ مَسْعُودٍ يُعْطِيَانِ أَرْضَيْهِمَا بِالثُّلُثِ".
موسیٰ بن طلحہ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے پانچ اصحابِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جاگیر عطا کی۔ زبیر، سعد بن مالک، ابن مسعود، خباب اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم۔ پس میں نے دیکھا کہ سعد اور ابن مسعود رضی اللہ عنہما نے اپنی زمینیں ایک تہائی پر جاری کر دیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب إحياء الموات/حدیث: 11795]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 11795 in Urdu