الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
263. -- باب: سؤر سائر الحيوانات سوى الكلب والخنزير
-- باب: کتے اور خنزیر کے سوا دیگر تمام جانوروں کے جھوٹے کا بیان
حدیث نمبر: 1180
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنا الشَّافِعِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَنَتَوَضَّأَ بِمَا أَفْضَلَتِ الْحُمُرُ؟ فَقَالَ:" وَبِمَا أَفْضَلَتِ السِّبَاعُ".
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا ہم گدھوں کے بچے ہوئے پانی سے وضو کریں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”درندوں کے بچے ہوئے سے بھی کرلو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1180]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1180 in Urdu