الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2558. -- باب: لا يحجب من لا يرث من هؤلاء
-- باب: ان (مذکورہ ورثاء) میں سے جو وارث نہیں ہوتا وہ (دوسرے کو) محروم نہیں کرتا
حدیث نمبر: 12260
قَالَ: وَأنا يَزِيدُ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، وَزَيْدٌ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" الْمُشْرِكُ لَا يَحْجُبُ وَلَا يَرِثُ" وَقَالَ عَبْدُ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" يَحْجُبُ وَلَا يَرِثُ".
ابراہیم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی اور سیدنا زید رضی اللہ عنہما نے کہا: مشرک نہ حاجب ہوتا ہے اور نہ وارث۔
«قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ» ”عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ حاجب ہوتا ہے لیکن وارث نہیں ہوتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12260]
«قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ» ”عبداللہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وہ حاجب ہوتا ہے لیکن وارث نہیں ہوتا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12260]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12260 in Urdu