الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2559. -- باب: حجب الإخوة والأخوات من قبل الأم بالأب والجد والولد وولد الابن
-- باب: باپ، دادا، اولاد اور پوتے کی وجہ سے ماں شریک بھائیوں اور بہنوں کے محروم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 12262
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ رَبِيعَةَ بْنِ قَانِفٍ يَقُولُ: قَرَأْتُ عَلَى سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي وَقَّاصٍ حَتَّى بَلَغْتُ {وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً} [النساء: ١٢] أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ، فَقَالَ سَعْدٌ:" مِنْ أُمِّهِ".
قاسم بن ربیعہ بن قانف فرماتے ہیں: میں نے سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے سامنے پڑھا یہاں تک کہ میں اس آیت پر پہنچا ﴿وَإِنْ كَانَ رَجُلٌ يُورَثُ كَلَالَةً أَوِ امْرَأَةٌ وَلَهُ أَخٌ﴾ [سورة النساء: 12] اگر آدمی کلالہ کا وارث بنے یا عورت ہو اور اس کا بھائی ہو، سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: ماں کی طرف سے بھائی ہو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12262]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12262 in Urdu