🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. -- باب: نجاسة الماء الكثير إذا غيرته النجاسة
-- باب: زیادہ پانی کی نجاست کا بیان جب نجاست اسے تبدیل کر دے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1227
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا جَعْفَرٌ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْأَزْهَرِ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ إِلَّا مَا غَلَبَهُ رِيحُهُ أَوْ طَعْمُهُ" كَذَا وَجَدْتُهُ وَلَفْظُ قُلَّتَيْنِ فِيهِ غَرِيبٌ.
ابو ازہر رحمہ اللہ نے اپنی سند سے پچھلی حدیث کی طرح نقل کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی دو مٹکے ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی مگر جو اس کے ذائقے اور بو پر غالب آجائے۔“
میں نے اسے اسی طرح پایا ہے اور اس میں «دو مٹکوں» کے الفاظ غریب ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1227]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 1227 in Urdu