🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2569. -- باب: من لم يورث ابن الأخ مع الجد شيئا
-- باب: اس شخص کے قول کا بیان جس نے دادا کے ساتھ بھتیجے کو کوئی وراثت نہیں دی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12321
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، ثنا يَحْيَى، أنا يَزِيدُ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" كَانَ يُنْزِلُ بَنِي الْأَخِ مَعَ الْجَدِّ مَنَازِلَ آبَائِهِمْ، وَلَمْ يَكُنْ أَحَدٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُهُ غَيْرَهُ".
شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مجھے بیان کیا گیا کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ دادا کے ساتھ بھتیجوں کو ان کے باپوں کے درجے میں رکھتے تھے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے ان کے سوا کوئی ایسا نہیں کرتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12321]


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12321 in Urdu