الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2577. -- باب: توريث ثلاث جدات متحاذيات أو أكثر
-- باب: تین یا اس سے زائد برابر درجے کی دادیوں کو وارث بنانے کا بیان
حدیث نمبر: 12357
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ:" جِئْنَ أَرْبَعُ جَدَّاتٍ يَتَسَاوَقْنَ إِلَى مَسْرُوقٍ، فَأَلْقَى أُمَّ أَبِي الْأُمِّ، وَوَرَّثَ ثَلَاثَ جَدَّاتٍ".
شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ چار جدات مل کر مسروق رحمہ اللہ کے پاس آئیں، انہوں نے نانا کی ماں کو علیحدہ کر دیا اور تین جدات کو وارث بنا دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الفرائض/حدیث: 12357]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12357 in Urdu