🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2604. -- باب: من قال بنسخ الوصية للأقربين الذين لا يرثون وجوازها للأجنبيين
-- باب: اس شخص کے قول کے بیان میں جس نے ان قریبی رشتہ داروں کے لیے وصیت کے منسوخ ہونے کا کہا جو وارث نہیں ہوتے اور اجنبیوں کے لیے اس کے جواز کا قول کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12552
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَأَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ إِمْلَاءً، قَالُوا: أنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوُسٍ الطَّرَائِفِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى، ثنا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ مُصَرِّفٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى: هَلْ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَى؟ قَالَ: لَا، قال: قُلْتُ: فَقَدْ كُتِبَ عَلَى النَّاسِ الْوَصِيَّةُ، أَوْ قَالَ: أُمِرُوا بِالْوَصِيَّةِ، قَالَ:" أَوْصَى بِكِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ" وَفِي رِوَايَةِ السُّلَمِيِّ: فَكَيْفَ كَتَبَ؟ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ خَلَّادِ بْنِ يَحْيَى، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ.
طلحہ بن مصرف فرماتے ہیں: میں نے عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے سوال کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی تھی؟ انہوں نے کہا: نہیں، میں نے کہا: لوگوں پر تو وصیت فرض کی گئی یا لوگوں کو تو وصیت کا حکم دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کی کتاب کی وصیت کی تھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12552]
تخریج الحدیث: «بخاري، مسلم»

الحكم على الحديث:
بخاري، مسلم


Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12552 in Urdu