الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2607. -- باب: من استحب ترك الوصية إذا لم يترك شيئا كثيرا استبقاء على ورثته
-- باب: اس شخص کے بیان میں جس نے ورثاء کی خاطر مال بچانے کے لیے وصیت ترک کرنے کو مستحب قرار دیا جب وہ زیادہ مال نہ چھوڑ رہا ہو
حدیث نمبر: 12578
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، ثنا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا هِشَامٌ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ، لَمْ يَقُلْ: مِنْ بَنِي هَاشِمٍ، وَقَالَ: فَقَالَ لَهُ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: إِنَّ اللهَ تَعَالَى يَقُولُ {إِنْ تَرَكَ خَيْرًا} [البقرة: ١٨٠] ، وَإِنَّكَ إِنَّمَا تَدَعُ شَيْئًا يَسِيرًا، فَدَعْهُ لِعِيَالِكَ؛ فَإِنَّهُ أَفْضَلُ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی سے کہا: اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿إِن تَرَكَ خَيْرًا﴾ [سورة البقرة: 180] اور تو تو تھوڑی سی چیز چھوڑ رہا ہے، پس اسے اپنے اہل و عیال کے لیے چھوڑ دے، یہ افضل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12578]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
Sunan Al Kubra Bayhaqi Hadith 12578 in Urdu